• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل ہر قیمت پر گرفتار کیے جائینگے ۔ نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in پاکستان
0
شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل ہر قیمت پر گرفتار کیے جائینگے ۔ نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) نگراں وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ سے پاکستان فیڈرل یونین جرنلسٹس کی قیام کردہ “ سندھ ایکشن کمیٹی “ کے اعلیٰ سطح وفد جس میں کمیٹی کے کنوئنیر مظہر عباس ، پی ایف یو جے کے سیکرٹری فنانس لالہ اسد پٹھان ، نائب صدر خورشید عباسی ، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سردار لیاقت اور کے یو جے کی ایڈہاک کمیٹی کے چیرمین امتیاز خان فاران سے ملاقات کی ۔ملاقات میں شہید جان محمد مہر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا گیا ، جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات احمد شاہ نے وفد کو یقین دلایا کہ نگراں وزیر اعلی ( ر) جسٹس مقبول باقر سمیت پوری کابینہ کی اولین ترجیح ہے کہ جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کرکے کورٹ آف لاء میں پیش کیا جائے ، انہوں نے مزید کیا کہ مجھے پوری امید ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے جو ڈیٹ لائین آئی جی سندھ کو دی گئی ہے اس ہی مدت میں قاتلوں کو گرفتار کر لیا جائیگا ، انہوں نے یقین دلایا کہ میں وزیر اعلیٰ سندھ سے ملکر گرفتاری کے لئے آپریشن کے عمل کو مزید تیز کرنے اور سندھ سمیت ملک بھر کی صحافیوں کے تحفظات سے آگاہ کرونگا ۔

پچھلی پوسٹ

تمام مسلمان ممالک امن فورسز تشکیل دے کر فلسطین اور کشمیر کا کنڑول حاصل کریں۔۔سربراہ راہ حق پارٹی ۔حکیم ابرھیم قاسمی

اگلی پوسٹ

جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔

جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper