• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تمام مسلمان ممالک امن فورسز تشکیل دے کر فلسطین اور کشمیر کا کنڑول حاصل کریں۔۔سربراہ راہ حق پارٹی ۔حکیم ابرھیم قاسمی

امریکا اور مغربی ممالک نے بارہا مسلم ممالک پر بلا جواز یلغار کی اور وہاں کے امن کو تہہ بالا کیا۔ کنوینشن سینٹر سے آج جاری ہونے والے اعلامیے کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔۔ابراہیم قاسمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in پاکستان
0
تمام مسلمان ممالک امن فورسز تشکیل دے کر فلسطین اور کشمیر کا کنڑول حاصل کریں۔۔سربراہ راہ حق پارٹی ۔حکیم ابرھیم قاسمی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )اسلام آبادحرمت مسجد اقصیٰ اور امت مسلمہ کی زمہ داری کے عنوان سے اسلام آباد کنوینشن سینٹر میں قومی اجتماع منعقد ہوا پاکستان راہ حق پارٹی کے سربراہ اور مرکزی صدر محمد ابراہیم قاسمی صاحب اور مرکزی قانونی مشیر جناب ملک مظہر ایڈووکیٹ صاحب نے اس کنوینشن میں مسئلہ فلسطین اورفلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں پاکستان کی دینی سیاسی سماجی قیادت کی جانب سے تمام مکاتب فکر کا متفقہ قومی اجتماع منعقد کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور بین الاقوامی دنیا کے سامنے اپنا موقف رکھنے کے لیے اس پروگرام اور اور اس پروگرام کے ذریعے جاری ہونے والے اعلامیہ ، بیانیہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور تمام عمائدین کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے کہ ہم ہر اس بیانیہ لائحہ عمل، حکمت عملی ،موقف اور اعلامیہ کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو اس پلیٹ فارم سے متفقہ نشر کیا جائے گا انہوں نے مزید کہا اس کے ساتھ ساتھ پاکستان راہ حق پارٹی ایک مطالبہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتی ہے کہ او ائی سی اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم یا اسلامی ممالک مل کرکسی اور پلیٹ فارم سے ایک مسلم امن فوج کے نام سے ایک فورس تشکیل دیں جو بالخصوص کشمیر اور فلسطین میں اپنا کنٹرول قائم کریں اور وہاں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکے اور انسانیت کے قتل عام کو روکے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان راہ حق پارٹی اس عمل کی شدید مخالفت اور مذمت کرتی ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مغرب نے یہود و نصاری کی حکومتوں نے جس اسلامی ملک کے اوپر چاہا بغیر کسی جواز کے یلغار کی اور اس کو تہ و تیغ کیا دنیا کا امن مسلمانوں کے ایمانی نظریاتی جانی مالی تحفظ کے ساتھ مشروط ہے لہذا بین الاقوامی دنیا اپنے دہرے رویے کو ختم کرے اور فوری طور پر دنیا بھر کے تمام خطوں میں بالخصوص کشمیر اور فلسطین میں مسجد اقصی میں جاری قتل عام اور انسانیت کی بے حرمتی کو بند کروائے انہوں نے کہا کہ ہر ملک کے تحفظ اسکے مضبوط فوج سے ہوتی ہے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ پاکستان ایک مضبوط فوج رکھتا ہے اور ہماری پارٹی ہر مشکل وقت اپنے فوج اور اداروں کے ساتھ کھڑی رہے گی ایڈووکیٹ ملک مظہر جاوید نے اپنے خصوصی بیان میں یہ بھی کہا کہ اسرائیلی جارحیت انٹرنیشنل لاء کی خلاف ورزی ہے اور اسے روکنا ہم سب کا فرض ہے

پچھلی پوسٹ

لاہور:نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

اگلی پوسٹ

شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل ہر قیمت پر گرفتار کیے جائینگے ۔ نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل ہر قیمت پر گرفتار کیے جائینگے ۔ نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ

شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل ہر قیمت پر گرفتار کیے جائینگے ۔ نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper