• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔

خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن کو لکھا ہے بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز سماعت کیلئے مقرر کی جائیں، جسٹس مظاہر نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in پاکستان
0
جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنی آئینی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے خط چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن کو لکھا ہے۔خط میں کہا گیا کہ بغیر کسی تاخیر کے میری آئینی پٹیشنز کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔جسٹس مظاہر نقوی نے خط میں مزید کہا کہ پہلے بھی خط میں 2 آئینی درخواستوں کو طے کرنے کی درخواست کی تھی۔خط میں یہ بھی کہا گیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون میں درج وقت گزرنے کے باوجود کسی درخواست کو مقرر نہیں کیا گیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے خط میں کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے مطابق 14 دن میں درخواستیں مقرر ہونا تھیں، 20 اور 30 نومبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرنے کی 2 آئینی درخواستیں دائر کیں۔خط میں مزید کہا گیا کہ عبوری ریلیف کی درخواستیں بھی دائرکی گئی ہیں، آئینی اور عبوری ریلیف کی درخواستوں کے باوجود کونسل کی کارروائی جاری ہے۔جسٹس مظاہر نقوی نے یہ بھی کہا کہ یہ عمل سپریم کورٹ کے سامنے میری آئینی درخواستوں کو سنگین طور پر متاثر کر رہا ہے۔خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ بدنیتی پر مبنی بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر میرے بنیادی حقوق کو پامال کیا گیا، آئینی اور عبوری ریلیف کی درخواستیں مقرر کرنے میں مزید تاخیر شدید تعصب ہوگا۔جسٹس مظاہر نقوی نے کہا کہ مزید کارروائی کی بنیاد پر کوئی حکم صادر ہونا آئینی پٹیشنز کی استدعا متاثر کر سکتا ہے، میری آئینی اور عبوری ریلیف کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی جائیں۔

پچھلی پوسٹ

شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل ہر قیمت پر گرفتار کیے جائینگے ۔ نگراں وزیر اطلاعات احمد شاہ

اگلی پوسٹ

آباد کا کراچی میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن شرح میں اضافے پر شدید تحفظات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آباد کا کراچی میں غیر منقولہ جائیدادوں  کی ویلیوایشن شرح میں اضافے پر شدید تحفظات

آباد کا کراچی میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن شرح میں اضافے پر شدید تحفظات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper