• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرس، پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ بطور چیئر پرسن منتخب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 1, 2023
in پاکستان
0
کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرس، پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ بطور چیئر پرسن منتخب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایمسٹر ڈیم (نیٹ نیوز ) پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کو کیمیائی روک تھام کی عالمی تنظیم میں بطور چیئر پرسن منتخب کرلیا گیا۔کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کنونشن کی سالانہ کانفرس کا نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں انعقاد ہو ا ، 193 ممبران پر مشتمل کانفرس نے ایک سال کے لئے چیئر پرسن کا انتخاب کرنا ہوتا ہے ہر سال چیئر پرسن ممبران ممالک میں سے منتخب کیا جاتا ہے اس سال ایشیاء کی باری تھی اور ایشیائی گروپ نے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کو نامزد کیا تھا، جس کو کانفرس نے منتخب کیا،کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام، پیداوار، بڑھاو¿ اور ذخیرہ اندوزی کے کیمیکل ویپن کنونشن (CWC) کی 193 ممبر ریاستوں نے توثیق کی ہے۔یہ کنونشن ہراقسام کے ہتھیاروں کی روک تھام کے لئے ایک جامع معاہدہ سمجھا جاتا ہے پاکستان نے(CWC) کی1997 میں توثیق کی، یہ باورکروانا ضروری ہے کہ پاکستان کو پہلی مرتبہ کانفرنس آف سٹیٹ پارٹیز (CSP) کی سربراہی کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

شکارپور: قومی شاہراہ پر کار کو پیش آئے حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز کا شیڈول جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز کا شیڈول جاری کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز کا شیڈول جاری کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper