• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ، مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی فورس اور تیاری عوام کو تحفظ اور امن فراہم کرنے کیلئے استعمال کریں، ترجمان مسلم لیگ (ن)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 26, 2023
in پاکستان
0
نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ، مریم اورنگزیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی پر ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ہے۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ سرفراز بگٹی صاحب نواز شریف نے ایئر پورٹ سے کہاں جانا ہے یہ نہ آپ کا مسئلہ ہے اور نہ آپ کا فیصلہ، فورس اور تیاری عوام کو تحفظ اور امن فراہم کرنے کیلئے استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ قائد نواز شریف نے 21 اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے یہ نواز شریف اور عوام کا فیصلہ ہوگا، نواز شریف اس ملک کے 3 دفعہ کے منتخب وزیراعظم ہیں جن پر جھوٹے کیس بنا کر اور بے بنیاد الزام لگا کر ناحق سزا دی گئی۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ جس کرسی پہ تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات سمجھنے کی غلط فہمی سے باہر آ جائیں، نواز شریف کی نہیں ملک کی فکر کریں، 2017ءسے لے کر اب تک اس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈے اور سازش سے عوام کے ساتھ بہت ناانصافی ہو گئی ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اپنے ایک بیان میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ نوازشریف کو عدالت سے ضمانت نہ ملی تو گرفتار کریں گے، ایک ملزم کو جہاز سے گرفتار کرنے کیلئے کوئی بڑی فورس نہیں چاہیے ہوتی۔

پچھلی پوسٹ

غیر شرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

اگلی پوسٹ

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ،پنجاب حکومت نے 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دےدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بینائی متاثر ہونے کا معاملہ،پنجاب حکومت نے 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دےدی

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ،پنجاب حکومت نے 10 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دےدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper