• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غیر شرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کا خط بھی عدالت میں موصول ، چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے سے معذرت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 26, 2023
in Uncategorized
0
غیر شرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔ اس موقع پر عدالت میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے معاون پیش ہوئے جب کہ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کا خط بھی عدالت میں موصول ہوگیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے سے معذرت ظاہر کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی وجوہات کے باعث عدالت پیش نہیں کر سکتے۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر رضوان عباسی کے معاون نے سماعت ملتوی کرنے درخواست دائر کردی، جس میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتا۔ وقفے کے بعد سماعت کا دوبارہ آغاز ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے اور سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کی دوبارہ ہدایت کی جائے۔ اب اٹک کا معاملہ نہیں اڈیالہ جیل کا معاملہ ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی ریاست کی کسٹڈی میں ہیں۔ جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے استفسار کیا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنا ضروری ہے۔ بعد ازاں عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

پچھلی پوسٹ

پرویز الٰہی کے خلاف جنگلات اراضی کیس کی فائل دوبارہ کھل گئی

اگلی پوسٹ

نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ، مریم اورنگزیب

نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ، مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper