• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد،ٹریل 5 سے دھماکہ خیز مواد، ریڈزون کا نقشہ برآمد، سیکیورٹی سخت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2023
in پاکستان
0
اسلام آباد،ٹریل 5 سے دھماکہ خیز مواد، ریڈزون کا نقشہ برآمد، سیکیورٹی سخت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے سے دھماکہ خیز مواد، ریڈزون کا نقشہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کر کے وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا،پولیس حکام کے مطابق پارلیمنٹ ودیگر حساس مقامات سے چند کلو میٹر دور ٹریل فائیو پرمشکوک بیگ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور بیگ کی تلاشی لی۔حکام کے مطابق بیگ سے تین دستی بم، پستول، گولیاں، ریڈ زون کا نقشہ اور ایک تحریر برآمد ہوئی ہے، تمام مواد کو تفتیش کیلئے محفوظ جگہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عام انتخابات کی نگرانی ، جدید ترین سہولیات سے آراستہ الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر تشکیل

اگلی پوسٹ

پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم

پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper