• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

انوار کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب ہسپتال کی اوپی ڈی کا افتتاح کردیا

کسی کو معاشرہ یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، غلط فہمیوں کی بنیاد پر دوریوں کا خاتمہ ضروری، ہم بولیاں لگانے نہیں،گلا گھوٹنے آئے ہیں، نگران وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 14, 2023
in Uncategorized
0
انوار کاکڑ نے گلگت بلتستان میں امراض قلب ہسپتال کی اوپی ڈی کا افتتاح کردیا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت بلتستان(نمائندہ خصوصی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرہ یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، غلط فہمیوں کی بنیاد پر دوریوں کا خاتمہ ضروری ہے، ہم بولیاں لگانے نہیں ان کا گلا گھوٹنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے پہلے اور واحد امراض قلب ہسپتال کی اوپی ڈی کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیر اعظم نے کہا کہ کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے،پاکستان میںکسی اور ملک کی ایجنسی نہیں صرف ملکی اداروں کا اثر ہو گا، کسی اور سے کوئی امید یا خوشی فہمی ہے تو وہ دور کر لے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے مسائل آئینی طریقے سے حل کئے جائیں گے، آئینی سوالات کے جواب ڈھونڈ رہے ہیں،جوجلد عوام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کسی نشست کے لئے بولی نہیں لگے،ہم بولیاں لگانے نہیں بولیوں کا گلا گھوٹنے آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گلگت کے لوگوں کے لئے پیغام لے کر آیا ہوں کہ ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کریں، دوریوں کو حکمت کے ساتھ دور کریں گے، گلگت میں بھائی چارہ یہاں کے سماج اور اقدار میں ہے۔انہوں نے کہا گلگت کے باسیوں نے بڑی محبت سے استقبال کیا، علاقہ مختلف رنگ ونسل کے لوگوں کا گلدستہ ہے۔انہوں نے کہا کہ گلگت کے لوگوں کے حوصلے پہاڑوں کی طرح ہیں، یہاں سیاحت کی غرض سے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں، علاقے کی ترقی کے لئے مختلف لوگوں سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کے حقوق کا احترام ضروری ہے، حقوق کے نفاد کی ذمہ داری ریاست کی ہے، اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھائیں گے جبکہ غلط فہمیوں کی بنیاد پر دوریوں کا خاتمہ ضروری ہے، ہم حکمت اور ہمت سے ان دوریوں کا خاتمہ کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، طیب اردوان، وزرائے خارجہ و دفاع سے ملاقات

اگلی پوسٹ

صدر مملکت کا سی پیک کے تحت چین کے ساتھ مضبوط تعاون پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت کا سی پیک کے تحت چین کے ساتھ مضبوط تعاون پر زور

صدر مملکت کا سی پیک کے تحت چین کے ساتھ مضبوط تعاون پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper