• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع، 300 پولیس افسران کے انٹرویوز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 12, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع، 300 پولیس افسران کے انٹرویوز
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی کے لگ بھگ 114 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے آئندہ ایک دو روز میں متوقع ہیں۔اس سلسلے میں شہر کے تمام تھانے داروں سمیت لگ بھگ 300 سے زائد افسران کے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی سربراہی میں کمیٹی نے انٹرویوز کیے ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند، تینوں زون کے ڈی آئی جیز عاصم خان قائم خانی، غلام اظفر مہیسر، اسد رضا اور تمام ایس ایس پیز نے کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں انسپیکٹر اور سب انسپیکٹر کے عہدے کے پولیس افسران کے انٹرویوز کیے۔پولیس ذرائع کے مطابق انٹرویوز میں تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو اس لیے بلایا گیا تھا کہ ان کی تھانے میں تعیناتی کے دورانیہ اور کارکردگی کی جانچ پڑتال کی جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طویل دورانیے تک کسی تھانے میں تعینات پولیس افسروں کو ہٹایا جا رہا ہے یا انہیں کسی دوسرے تھانے میں تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابقہ دور میں اب تک ایس ایچ او کے عہدے پر تعیناتی سے محروم پولیس افسران کو بھی آئندہ کام کرنے کا موقع دیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ایشین گیمز کی مشعل ریلے نے جیاشنگ کے ولولے اور تاریخ کو اجاگر کردیا

اگلی پوسٹ

اپنی بنیاد سے منسلک رہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے رہیں: مسعود خان کا امریکہ میں سمندر پار پاکستانیوں کو پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اپنی بنیاد سے منسلک رہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل  کا کردار ادا کرتے رہیں: مسعود خان کا  امریکہ میں سمندر پار پاکستانیوں کو پیغام

اپنی بنیاد سے منسلک رہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے رہیں: مسعود خان کا امریکہ میں سمندر پار پاکستانیوں کو پیغام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper