• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اپنی بنیاد سے منسلک رہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے رہیں: مسعود خان کا امریکہ میں سمندر پار پاکستانیوں کو پیغام

سفیر پاکستان کی کانگریس مین کیتھ سیلف سے بھی ملاقات۔ عوامی روابط کے فروغ پر زور؛پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔ ہم مل کر اسے دنیا کی صف اول کی معیشت اور مضبوط ترین قوموں میں سے ایک قوم بنانے کی منزل تک لے جائیں گے۔ مسعود خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 12, 2023
in پاکستان
0
اپنی بنیاد سے منسلک رہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل  کا کردار ادا کرتے رہیں: مسعود خان کا  امریکہ میں سمندر پار پاکستانیوں کو پیغام
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈلاس ٹیکساس(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاکستانی امریکن کمیونٹی سے کہا ہے کہ وہ اپنی بنیاد سے منسلک رہیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب متحد ہونے کا وقت ہے ، مادر وطن کی حمایت کریں اور اس منفیت کو مسترد کریں جو مایوسی پیدا کرنے کے لیے پھیلائی جا تی ہے۔ اگر ہم تقسیم ہو گئے تو ہم کمزور پڑ جائیں گے سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔ ہم مل کر اسے دنیا کی صف اول کی معیشت اور مضبوط ترین قوموں میں سے ایک قوم بنانے کی منزل تک لے جائیں گے۔
سفیر پاکستان مسعود خان نے یہ باتیں ڈیلاس ٹیکساس میں پاکستانی کمیونٹی کے رہنما ڈاکٹر راؤ کامران علی کی رہائش گاہ پر پاکستانی نژاد امریکیوں سے بات چیت کے دوران کہی ۔
پاکستانی امریکن کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان نے پاک امریکہ تعلقات میں بتدریج بہتری اور مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ سطحی ڈائیلاگ جیسی مثبت پیش رفت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے شعبے میں تعاون دوطرفہ تعلقات کا سب سے اہم جزو اور باہمی رشتوں کا مضبوط ترین بندھن ہے۔ انہوں نے امریکہ کے مختلف تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں میں 8500 سے زائد پاکستانی طلباء کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں پاکستانی طلباء کی تعداد کو دوگنا کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے سائنس ، ریاضی انجنیئرنگ اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پاکستانی طلباء کو تعلیمی مواقعوں کی فراہمی اور اس کے مثبت اثرات کا خصوصی ذکر کیا۔مسعود خان نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی امریکہ اور پاکستان میں خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ کامیابیوں اور دوطرفہ تعلقات پر اس کے مثبت اثرات کو اجاگر کیا۔
سفیر پاکستان نے امریکہ کے سیاسی افق اور پبلک سیکٹر میں پاکستانی امریکن ککے بڑھتے ہوئے کردار کا بھی ذکر کیا۔
کمیونٹی رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے سفیر پاکستان نے معدنیات، کان کنی، تیل اور گیس، تعلیم، صحت، فارماسیوٹیکل، بائیو ٹیکنالوجی اور معیشت کے دیگر شعبہ جات کا ذکر کیا جہاں منافع بخش کاروبار کے یقینی مواقع موجود ہیں۔
قبل ازیں سفیر پاکستان نے امریکی ایوان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے رکن کانگریس مین کیتھ سیلف سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان قریبی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے رکن کانگریس کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع، 300 پولیس افسران کے انٹرویوز

اگلی پوسٹ

پاک-افغان سرحدی گذرگاہ ‘طورخم’ ساتویں روز بھی بند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک-افغان سرحدی گذرگاہ ‘طورخم’ ساتویں روز بھی بند

پاک-افغان سرحدی گذرگاہ 'طورخم' ساتویں روز بھی بند

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper