• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میٹرو بس میں آتشزدگی، مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگادیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
میٹرو بس میں آتشزدگی، مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگادیں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راولپنڈی میں رحمان آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آتشزدگی کے سبب مسافروں نے شیشے توڑ کر چھلانگیں لگادیں، ایک خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس کے انجن میں آگ لگی جس سے بس میں دھواں بھر گیا، بس میں موجود مسافروں میں بھگڈر مچ گئی، مسافروں نے چلتی بس کے شیشے توڑ کر چھلانگیں لگائی جس میں خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچی کر دونوں زخمیوں کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا، آگ لگنے کے واقع کے بعد میٹرو بس سروس ایک گھنٹے تک معطل رہی۔

پچھلی پوسٹ

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے‘ نگران وزیراعظم

اگلی پوسٹ

اسٹیٹ بینک کی راست سروس 39 گھنٹوں کیلئے بند

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹیٹ بینک کی راست سروس 39 گھنٹوں کیلئے بند

اسٹیٹ بینک کی راست سروس 39 گھنٹوں کیلئے بند

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper