• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ملک کے تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد کی کمی

جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارہ کاحجم 3.763 ارب ڈالرریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کا تجارتی خسارہ 6.302 ارب ڈالر تھا گزشتہ ماہ ملکی تجارتی خسارہ کا حجم 2.126 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو کہ جولائی 2023 کے مقابلہ میں 30 فیصد زیادہ اور اگست 2022 ءکے مقابلہ میں 40 فیصد کم ہے‘ اعداد وشمار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر40 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارہ کاحجم 3.763 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 40 فیصدکم ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک کا تجارتی خسارہ 6.302 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا، اگست میں ملکی تجارتی خسارہ کاحجم 2.126 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جو جولائی کے مقابلہ میں 30 فیصدزیادہ اورگزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں 40 فیصدکم ہے، جولائی میں ملک کا تجارتی خسارہ 1.637 ارب ڈالر اورگزشتہ سال اگست میں 3.571 ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملکی برآمدات کاحجم 4.431 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6 فیصدکم ہے، گزشتہ سال کی اسی مدت میں ملکی برآمدات کاحجم 4.733 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیاتھا، اگست میں ملکی برآمدات کاحجم 2.363 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوجولائی میں 2.068 ارب ڈالر اورگزشتہ سال اگست میں 2.483 ارب ڈالرتھا۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملکی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر26 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی، جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملکی درآمدات کاحجم 8.194 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 11.035 ارب ڈالرتھا، اگست میں ملکی برآمدات کاحجم 4.489 ارب ڈالررہا جو جولائی میں 3.705 ارب ڈالر اورگزشتہ سال اگست میں 6.054 ارب ڈالرتھا۔

 

پچھلی پوسٹ

ساڑھے 700 ارب روپے کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

اگلی پوسٹ

پنجاب، ڈینگی کے مزید 84کیسز رپورٹ،تعداد1351ہوگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب، ڈینگی کے مزید 84کیسز رپورٹ،تعداد1351ہوگئی

پنجاب، ڈینگی کے مزید 84کیسز رپورٹ،تعداد1351ہوگئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper