• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جڑانوالہ ،متاثرخاندانوں کے گھروں کے بجلی اور گیس کے کنکشن بحال

متاثرہ مسیحی افراد کا بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے حکومت، انتظامیہ اور عوام کا شکریہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2023
in Uncategorized
0
جڑانوالہ ،متاثرخاندانوں کے گھروں کے بجلی اور گیس کے کنکشن بحال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جڑانوالہ ( نمائندہ خصوصی) جڑانوالہ میں بحالی کا کام تیزی سے جاری، جڑانوالہ میں گرجہ گھروں سمیت متاثرہ رہائشی عمارتوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ، متاثرہ خاندانوں کے گھروں کے بجلی اور گیس کے کنکشن بحال ، متعدد متاثرہ مسیحی خاندانوں میں راشن اور کپڑوں کی تقسیم بھی جاری ۔متاثرہ مسیحی افراد نے بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے حکومت، انتظامیہ اور عوام کا شکریہ ادا کیا، مسیحی برادری کا کہنا تھا کہ اتنے کم عرصے میں گرجہ گھروں کی مرمت اور بحالی ایک احسن اقدام ہے، ہم سب پاکستانی ہیں اور ہماری سب سے پہلی ترجیح پاکستان ہے، مشکل وقت میں ہمیں ایک دوسرے سے جھگڑنے کی بجائے متحد ہوکر اصل دشمن کو شکست دینی ہے، مسیحی برادری کا کہنا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور اس ملک کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جہاں تمام مذاہب کے ماننے والے ایک ساتھ امن اور اتحاد سے رہتے ہیں یہی بات دشمن کو کھٹکتی ہے، پاکستان کے اتحاد کو ٹھیس پہنچانے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔

پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کی یوم دفاع کی مناسبت سے  مختصر دستاویزی فلم جاری

اگلی پوسٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الہیٰ کو رہا کرنے کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper