• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملے میں 9 جوان شہید ہوگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2023
in پاکستان
0
بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملے میں 9 جوان شہید ہوگئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بنوں ( نمائندہ خصوصی)
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملے میں 9 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ خودکش حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔بنوں میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجیوں کی شہادت پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ بنوں میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں 9 بہادر فوجیوں کی شہادت اور دیگر کے زخمی ہونے پر دل افسردہ ہے، دہشت گردی کے یہ واقعات قابل مذمت ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نگرانوں کےدور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے "ٹرپل سینچری”

اگلی پوسٹ

کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی ۔گورنرکامران ٹیسوری کی لواحقین سے اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی ۔گورنرکامران ٹیسوری  کی لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی ۔گورنرکامران ٹیسوری کی لواحقین سے اظہار تعزیت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper