• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی ۔گورنرکامران ٹیسوری کی لواحقین سے اظہار تعزیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی ۔گورنرکامران ٹیسوری  کی لواحقین سے اظہار تعزیت
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر)بلدیہ مواچھ گوٹھ میں گلی میں کھیلنے کے دوران 4 سال کی بچی گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگئی۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہےکہ اس علاقے میں شاید ہی کوئی ایسا گٹر ہو جس پر ڈھکن ہو، شہریوں نے علاقےکے تمام کھلے ہوئے مین ہولز  پر ڈھکن لگانے کا مطالبہ کیا ہے دوسری جانب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں لیکن پھر بھی میئر کو فون کیا اور تمام گٹروں پر ڈھکن لگانے کی ہدایت کی۔ میئر کراچی کو کہتا ہوں کہ جہاں ڈھکن نہیں وہاں فوری لگائیں۔انھوں نے کہا کہ جاں بحق ہونے والی بچی کے لواحقین سے تعزیت کرتا ہوں اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے پر بہت رنجیدہ ہوں –

پچھلی پوسٹ

بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملے میں 9 جوان شہید ہوگئے

اگلی پوسٹ

آئی جی آفس سے تھانے تک۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی جی آفس سے تھانے تک۔

آئی جی آفس سے تھانے تک۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper