• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کے بلوں میں IMF کے نام پر اچانک اضافہ دراصل سابقہ حکومتوں کو انتخابات میں نگراں حکومت کی فیس سیونگ سہولت کاری ہے۔ حبیب جان

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی جانب سے حالیہ بجلی کے ٹیرف میں اضافی چارج پر مذمتی بیانات کو ڈھونگ اور مگرمچھ کے آنسو ہیں ۔کراچی سٹی الائنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 28, 2023
in پاکستان
0
بجلی کے بلوں میں IMF کے نام پر اچانک اضافہ دراصل سابقہ حکومتوں کو انتخابات میں نگراں حکومت کی فیس سیونگ سہولت کاری ہے۔ حبیب جان
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)
کراچی سٹی الائنس کے مرکزی کنوینر حبیب جان نے لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں نگراں حکومت کی جانب سے IMF کے نام پر بجلی کے بلوں میں اضافے6 کو سابقہ حکومت کیلئے انتخابی سہولت کاری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں اور ان کے اتحادیوں نے اپنے اپنے دور حکمرانی میں سوائے بلند بانگ دعوؤں اور سوشل میڈیا پر ڈینگیں مارنے کے کوئی قابل ذکر کارنامہ سرانجام نہیں دیا کہ جس پر وہ آئندہ ہونے والے انتخابات میں فخریہ طورپر شریک ہوسکیں۔ حبیب جان نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی جانب سے حالیہ بجلی کے ٹیرف میں اضافی چارج پر مذمتی بیانات کو ڈھونگ اور مگرمچھ کے آنسو قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی ناکامی کے بعد PDM کی نو رکنی اتحادی حکومتی کارکردگی بھی زیرو ہے۔ لہٰذا اگر انتخابی عمل وقت مقررہ مدت میں شروع ہوا تو ان میں سے کسی کے پاس بھی قابل اعتماد منشور نہیں جس سے وہ پاکستانی ووٹرز کے دل جیت سکیں۔ حبیب جان نے نگراں حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا سابقہ حکمرانوں نے پہلے ہی پاکستان کے عوام کو اپنی ناقص کارکردگی سے قبرستانوں کی دہلیز پر لاکھڑا کیا ہے۔ لہٰذا نگران حکومت سابقہ حکومتوں کی سہولت کاری کرنے کی بجائے اپنے آئینی مینڈیٹ کے مطابق انتخابات کروائے اور باقی حکومتی امور آنے والے حکمرانوں کیلئے چھوڑے۔

پچھلی پوسٹ

غیر ملکی سفارت خانے کے نام پر شراب درآمد کرنے کا منصوبہ ناکام؛ کرروڑں روپے کی شراب برآمد

اگلی پوسٹ

دنیا میں سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں امریکہ سرفہرست

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا میں سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں امریکہ سرفہرست

دنیا میں سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں امریکہ سرفہرست

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper