• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کی بچت و بلوں کے بارے تجاویز تیار، آج وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائیگی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیر توانائی کی ملاقات ، بجلی کے نرخوں اور زائد بلوں سے متعلق مشاورت کی، بجلی کے بلوں میں ممکنہ ریلیف اقدامات کا جائزہ لیا بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت باضابطہ اجلاس آج ہوگا، جولائی کے بجلی کے بل قسطوں میں وصول کرنے کی تجویز پر بھی غور ہوگا، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 28, 2023
in پاکستان
0
بجلی کی بچت و بلوں کے بارے تجاویز تیار، آج وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائیگی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ملک میں بجلی کے نرخوں اور بلوں کے معاملہ پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے بجلی کی بچت اور بلوں سے متعلق تجاویز تیار کر لیں، وزارت توانائی کی تجاویز کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیر توانائی نے ملاقات کی، ملاقات میں انہوں نے بجلی کے نرخوں اور زائد بلوں سے متعلق مشاورت کی، بجلی کے بلوں میں ممکنہ ریلیف اقدامات کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم اور وزیر توانائی نے متعلقہ اداروں کے افسران اور ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی کے معاملہ پر بھی غور کیا۔وزیر توانائی کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ممکنہ ریلیف سے متعلق مختلف آپشنز پیش کیے گئے، بجلی کے بلوں میں شامل ٹیکسز کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق وزیراعظم کی زیر صدارت باضابطہ اجلاس آج ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ جولائی کے بجلی کے بل قسطوں میں وصول کرنے کی تجویز پر بھی غور ہوگا، عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

دنیا میں سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں امریکہ سرفہرست

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی نے ملک میں عام انتخابات 90 دنوں میں کرانے کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی نے ملک میں عام انتخابات 90 دنوں میں کرانے کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

پی ٹی آئی نے ملک میں عام انتخابات 90 دنوں میں کرانے کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper