• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیاسی جماعت کی الیکشن سے راہ فرار سمجھ سے بالا تر ہے، حسن مرتضیٰ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 27, 2023
in پاکستان
0
سیاسی جماعت کی الیکشن سے راہ فرار سمجھ سے بالا تر ہے، حسن مرتضیٰ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی الیکشن سے راہ فرار سمجھ سے بالا تر ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی بروقت الیکشن کے انعقاد کےلیے کارکنوں کو تیار کرے گی۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مثبت جدوجہد کی اور ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کےلیے کام کیا ہے۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ ہر جماعت الیکشن کے نیتجے میں پارلیمنٹ جانا اور حکومت بنانا چاہتی ہے، سمجھ سے بالاتر ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت الیکشن سے راہ فرار اختیار کرے۔اُن کا کہنا تھا کہ اگر آپ انتخاب کا حصہ نہیں بنتے تو تمام جدوجہد، کوششیں اور قربانیاں ضائع ہوجاتی ہیں، پیپلز پارٹی نے 85ء میں انتخابات کا بائیکاٹ کیا۔حسن مرتضیٰ نے یہ بھی کہا کہ بائیکاٹ کے نتیجے میں غیر جمہوری رویے سیاست میں آئے۔ انہوں نے بنیادی طور پر سیاست کو کمرشلائز کردیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے ہم مثبت جدوجہد سے مثبت نتائج حاصل کرسکیں گے۔ جب مردم شماری کے نتائج پیش کیے گئے تو پیپلز پارٹی کے وفد نے احسن اقبال کو مبارکباد دی۔پی پی پنجاب کے سینئر رہنما نے کہا کہ آج احسن اقبال کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے یہ کہا وہ کہا، ہم بروقت الیکشن کرا سکتے ہیں، ہم نے نئی مردم شماری کی منظوری دی لیکن اس میں حلقہ بندیاں ضروری نہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ سیٹیں نہیں بڑھتیں تو نئی حلقہ بندی کی ضرورت نہیں۔ اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں، ہم چاہتے ہیں 90 دن میں الیکشن کرائے جائیں اس میں کوئی رکاوٹ نہیں۔حسن مرتضیٰ نے کہا کہ مہنگائی اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی کا جینا اجیرن کر دیا ہے، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں، واحد حل الیکشن ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ جمہوری اداروں، جمہوری لوگوں کا کام ہے، کسی کو بھی الیکشن سے فرار اختیار کرنا ہے تو شاید اپنی کارکردگی کی بنیاد پر فرار اختیار کر رہا ہو۔

پچھلی پوسٹ

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر اٹک جیل کا دورہ۔عمران خان کی سیکیورٹی اور فراہم کی گئی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

اگلی پوسٹ

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper