• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

القاعدہ کے دو کمانڈوں سمیت 8دہشتگرد گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in پاکستان
0
القاعدہ کے دو کمانڈوں سمیت 8دہشتگرد گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے8 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، القاعدہ کے دو اہم کمانڈروں کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کئے گئے اور ان کارروائیوں کے دوران 8 مبینہ دہشتگرد گرفتارکرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق لاہور سے القاعدہ کے 2 اہم کارندے گرفتار کیے گئے ہیں ۔دہشتگردوں سے بارودی مواد، دستی بم اوراسلحہ بھی برآمد کرلیا گیاہے۔دہشتگردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق رواں ہفتے336 کومبنگ آپریشنز کے دوران 135 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار

اگلی پوسٹ

گورنر پنجاب سے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر پنجاب سے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں کی ملاقات

گورنر پنجاب سے بزنس مین گروپ کے عہدیداروں کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper