• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔مقدمے میں حماد اظہر، قاسم سوری، اعظم سواتی اور عمر سرفراز چیمہ نامزد ہیں۔اس کے علاوہ مسرت جمشید چیمہ، علی زیدی اور فواد چوہدری کا نام بھی ملزمان کی فہرست میں شامل ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان نے سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف جھوٹی مہم چلائی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق تمام رہنماوں کو وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے، طلبی کے باوجود ابھی تک کوئی رہنما پیش ہوا نہ جواب جمع کرایا۔حکام نے کہا کہ شواہد اور بیانات کی روشنی میں مقدمہ درج کیا گیا، ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے

اگلی پوسٹ

اسلام آباد‘ دوحہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد‘ دوحہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد

اسلام آباد‘ دوحہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper