• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی اسپورٹ حاصل ہے۔مشعال ملک

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خط میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا، ساڑھے چار سال ہو گئے یاسین ملک سے فون پر بھی بات نہیں کروائی گئی۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارت میں 40 ہزار عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا۔نگران معاون خصوصی برائے انسانی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in پاکستان
0
بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی اسپورٹ حاصل ہے۔مشعال ملک
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
راولپنڈی( خصوصی رپورٹ نعیم عباسی)نگران وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے  کہ بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی سپورٹ حاصل ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیرانسانی حقوق مشعال ملک نے کہا کہ قیدیوں کوجیل میں ساری سہولیات دینی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خط میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا، ساڑھے چار سال ہو گئے یاسین ملک سے فون پر بھی بات نہیں کروائی گئی۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارت میں 40 ہزار عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا گیا، بھارت میں انتہا پسندی کو ریاست کی طرف سے سپورٹ حاصل ہے، بھارت کے اندر مختلف علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، جیل میں قیدیوں کو ملنے والی سہولیات کو بہتر کیا جائے گا
کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل ہے جہاں لوگ اپنی زندگی گزارتے ہیں مشعال ملک میں کہا کہ میں نے یہاں عورتوں  کی جیل کا بھی دورہ کیا ہے یہاں صفائی ستھرائی تمام چیزوں کو دیکھا ہے، یہاں زیادہ تر قیدی منشیات اور ڈکیتیوں کی ہیں ان قیدیوں کے کھانا پینا، اور اسکے علاؤہ جو تعلیم دی جا رہی ہے اس کا بھی دورہ کیا مشال ملک کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر جو ہائی پروفائل قیدی آتے ہیں ان بیرکس میں بھی گئی ہوں ۔اڈیالہ جیل میں انسان ہی قیدی ہیں ان کو فیملی سے ملنے کے لیے ہفتے میں دو دن ہیں ۔جو بھی قیدی کو ملنے کے لیے آتے ہیں اور چیزیں دیتے ہیں ان کی لسٹ بنائی جاتی ہے ۔جیل کے اندر اوپن جمز بنائیے گئے ہیں چاہے قیدی ہیں ان کو بنیادی ضروریات پورا کرنے کا حق ہے جیل میں موجود قیدی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں ۔جیل قیدیوں کی تعداد 6800 ہےجن کو 150 کیمروں سے مانیٹر کیا جاتا ہے  ۔کے پی کے سے 500 قیدی یہاں پر موجود ہیں جو یہاں پر بچے موجود ہیں ان کو شیطان نہیں بنانا ان کو یہاں ٹیکنکل تعلیم دی جا رہی ہے ہت سے بچے ایسے جن کی پیدائش جیل میں ہوئی ہے ۔مشال ملک نے مزید کہا کہ یسین ملک صاحب کا پہلا گھر ہی جیل ہے ہندوستان میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کیا جارہی ہیں
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-26-at-8.30.42-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-26-at-8.30.32-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-26-at-8.30.31-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-26-at-8.30.31-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ نے سابقہ حکومت کا ایک اور بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا

اگلی پوسٹ

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار

دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper