• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سگریٹ سے ملنے والے ٹیکس ریونیو میں 65 ارب روپے کا شارٹ فال

175 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع ہوا، ٹیکس ریونیو میں کمی کی بڑی وجہ ٹیکسو ں میں اضافہ ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in پاکستان
0
سگریٹ سے ملنے والے ٹیکس ریونیو میں 65 ارب روپے کا شارٹ فال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گزشتہ مالی سال 23-2022 میں سگریٹ سے حاصل ہونے والے متوقع 240 ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے ٹیکس ریونیو میں 65 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا رہا اور 175 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع ہوا۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس ریونیو میں کمی کی بڑی وجہ ٹیکسو ں میں اضافہ ہے، آئندہ مالی سال اسمگل شدہ اور غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کی مارکیٹ 50 فیصد سے بڑھ جانے کا امکان ہے۔علاوہ ازیں پاکستان میں تمباکو کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے تمباکو کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے، گزشتہ سال برآمدی ہدف 42 ملین گرام جس کا حجم 10کروڑ ڈالر بنتا ہے کہ مقابلے میں بہت کم تمباکو برآمد ہوا۔ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ فیکٹر یاں غیر قانونی طور پر تمباکو کی خریداری کے عمل میں شامل ہیں۔کمپنی کے ایکسٹرنل امور کے سربراہ سمیع زمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ فیکٹریوں کی تمباکو خریداری کے عمل کو قانون کے مطابق بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اگلی پوسٹ

نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper