• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

ڈی آئی جی سپیشل برانچ فیصل علی راجہ کنوینئر مقرر ،کمیٹی اسباب و وجوہات تلاش کرےگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in پاکستان
0
پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی کردی جو سانحہ کے اسباب و وجوہات تلاش کرے گی۔نگراں پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور صوبائی محکمہ داخلہ نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی سپیشل برانچ فیصل علی راجہ کمیٹی کے کنوینئر مقرر کیے گئے ہیں اور ڈی آئی جی کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ عبدالغفار قیصرانی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ انٹرنل سیکورٹی عثمان خالد کمیٹی کے رکن ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی سانحہ کے اسباب و وجوہات تلاش کرے گی، اور واقعہ میں ملوث عناصر کی نشان دہی کرے گی۔کمیٹی وقوعہ کے روز ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی پیشہ وارانہ زمہ داریوں کا بھی جائزہ لے گی اور مستقبل میں ایسے واقعات کے روک تھام کے لئے اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔واضح رہے کہ جڑانوالہ میں جلاﺅ گھیراﺅ کے واقعات کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ جلاﺅ گھیراﺅ کے واقعات میں 19 چرچ چلائے گئے اور مظاہروں میں 86 مکانات کی توڑ پھوڑ کرکے جلایا گیا۔

پچھلی پوسٹ

چینی صدر کی کہانی: برکس ممالک کے درمیان قریبی عوامی تعلقات کے داعی

اگلی پوسٹ

سگریٹ سے ملنے والے ٹیکس ریونیو میں 65 ارب روپے کا شارٹ فال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سگریٹ سے ملنے والے ٹیکس ریونیو میں 65 ارب روپے کا شارٹ فال

سگریٹ سے ملنے والے ٹیکس ریونیو میں 65 ارب روپے کا شارٹ فال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper