• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سمندری طوفان، 13جون سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی موسلادھار بارش کا امکان

سمندری طوفان 12 گھنٹوں سے شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے، محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2023
in Uncategorized
0
سمندری طوفان، 13جون سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی موسلادھار بارش کا امکان
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورو رپورٹ)بحیرہ عرب میں انتہائی شدید سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے باعث 13 جون کی رات سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی پر تیز ہوا اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 12 گھنٹوں سے شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1120 کلو میٹر دور ہے۔طوفان کے مرکز کے گرد ہوا کی رفتار 130 سے 150 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، موسمیاتی سازگار ماحول سسٹم کی شدت میں اضافہ کر رہا ہے۔بین الاقوامی ماڈلز طوفان کے ٹریک کے حوالے سے بے یقینی کا شکار ہیں، کچھ ماڈلز طوفان کا رخ عمان اور پاکستان کے مغربی ساحلی علاقوں کی جانب دکھا رہے ہیں۔کچھ ماڈلز اس کا رخ بھارتی گجرات اور سندھ کی ساحلی پٹی کی جانب دکھا رہے ہیں۔آئندہ 2 روز طوفان شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھتا رہے گا، سمندری طوفان کی بحیرہ عرب میں موجودگی تک سمندر میں شدید طغیانی کی کیفیت رہے گی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے ماہی گیروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 12 جون سے سمندری طوفان کی موجودگی تک کھلے سمندر میں نہ جائیں، محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کر رہا ہے۔عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کے مطابق طوفان بائپر جوائے شمال کی طرف بڑھ رہا ہے، رواں ہفتے تک یہ طوفان شدت برقرار رکھے گا۔انہوں نے بتایا ہے کہ طوفان سے بھارتی گجرات اور پاکستان کے جنوبی ساحلی علاقوں کوخطرہ نظر آ رہا ہے۔عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمان پر سمندری طوفان کے اثرات کو مکمل طور پر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، کراچی کیلئے 100 ارب روپے مختص

اگلی پوسٹ

بھارتی ریاست راجستھان میں 2 ہزار 143 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی ریاست راجستھان  میں 2 ہزار 143  جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

بھارتی ریاست راجستھان میں 2 ہزار 143 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper