• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا ایک اور امکان ظاہر کر دیا۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات چیت میں عمران خان نے کہا کہ 80 فیصد یقین ہے کہ منگل کو مجھے بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔عمران خان نے اپنی گرفتاری پر ردِعمل کو اپنی پارٹی ختم کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ خواتین اور سینیئر قیادت سمیت اُن کی پارٹی کے 10 ہزار سے زائد کارکن زیرِحراست ہیں۔
اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک بار پھر جنرل باجوہ کی شکایت لگاتے ہوئے اپنی حکومت ختم کرنے کا ذمے دار قرار دے دیا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جنرل باجوہ کو مجھ سے ایسا کیا مسئلہ ہوا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر دی۔

پچھلی پوسٹ

گرفتاری پر ہونے والے ردعمل کو پارٹی ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا: عمران خان

اگلی پوسٹ

جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی؛

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی؛

جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی؛

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper