• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محکمہ موسمیات کی گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in پاکستان
0
محکمہ موسمیات کی گرمی میں اضافے کی پیشگوئی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین روز ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیا دہ درجہ حرارت موہنجو داڑو میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اس کے علاوہ دادو،جیکب آباد، سکھر، روہڑی اور سکرنڈ میں 44، نوابشاہ، سبی میں 43،بہاولپور، ڈیرہ اسماعیل خان میں 40 ،لاہور ، پشاور، سرگودھا ، اٹک، ساہیوال میں 38سینٹی گریڈ رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں37، اسلام آباد میں 36، مظفر آباد میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات‘ جسٹس فائز کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل

اگلی پوسٹ

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا ،منظور وسان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا ،منظور وسان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper