• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا ،منظور وسان

جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا وہی اسے پرانی پوزیشن پر لا رہے ہیں، رہنما پی پی پی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)رہنما پی پی پی منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا حشر بھی متحدہ قائد جیسا ہوگا۔اپنے خوابوں اور پیشگوئیوں کے حوالے سے معروف پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی ہے۔بلاول ہاوس کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ عمران خان کا چیپٹر کلوز ہوگیا، اب اس کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، عمران خان بیرون ملک چلا جائے گا یا پھر یہاں جیل میں رہے گا۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں کوئی نہیں بچے گا، جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا تھا وہی لوگ اسے پرانی پوزیشن پر لارہے ہیں

پچھلی پوسٹ

محکمہ موسمیات کی گرمی میں اضافے کی پیشگوئی

اگلی پوسٹ

190 ملین پاونڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس‘ عمران خان کا جواب مسترد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
190 ملین پاونڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس‘ عمران خان کا جواب مسترد

190 ملین پاونڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس‘ عمران خان کا جواب مسترد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper