• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جناح ہاؤس حملہ: پولیس چھاپے میں سابق وزیرخزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ فرار، شوہر گرفتار

خدیجہ شاہ جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ ہیں، پولیس پہنچنے پر وہ پچھلے دروازے سے نکل گئیں جس کی سی سی ٹی وی بھی آگئی: پولیس ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2023
in پاکستان
0
جناح ہاؤس حملہ: پولیس چھاپے میں سابق وزیرخزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ فرار، شوہر گرفتار
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)
لاہور کے جناح ہاؤس پر 9 مئی کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے گھر چھاپہ مارا اور ان کے شوہر کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ خدیجہ شاہ جناح ہاؤس پر حملے کی مرکزی ملزمہ ہیں، پولیس پہنچنے پر خدیجہ شاہ پچھلے دروازے سے نکل گئیں جس کی سی سی ٹی وی بھی آگئی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا تھاکہ عمرشیخ نامی شخص نے خدیجہ شاہ کوپناہ دی تھی۔
پولیس ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ کے والد سلمان شاہ اوربھائی کو حراست میں لینے کا الزام غلط ہے۔پولیس نے جناح ہاؤس حملےکے تمام ثبوت حاصل کرلیے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آڈیو لیکس کمیشن فون ٹیپ کرنےوالوں کی بھی نشاندہی کرے‘عمران خان

اگلی پوسٹ

یو اے ای سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر میں سندھ حکومت کی مدد کرےگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

یو اے ای سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر میں سندھ حکومت کی مدد کرےگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper