• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

جدہ ایئرپورٹ پر ایک دن میں ایک لاکھ 61 ہزار مسافروں کی ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2024
in سعودی عرب
0
جدہ ایئرپورٹ پر ایک دن میں ایک لاکھ 61 ہزار مسافروں کی ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق جدہ ایئرپورٹس (مطارات جدہ) کا کہنا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ نے ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو ایک لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔مطارات جدہ کا کہنا ہے کہ یہ ریکارڈ بدھ 6 نومبر 2024 کو قائم ہوا جس میں جدہ ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کی تعداد81195 اور یہاں سے جانے والے مسافروں کی تعداد 79994 رہی۔مطارات جدہ نے مزید کہا کہ مذکورہ دن کل 817 پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر اتریں۔ اس طرح آنے اور جانے والی پروازوں کا حساب لگایا جائے تو یہ فی گھنٹہ 34 بنتی ہیں۔مطارات جدہ کا کہنا تھا کہ ان تمام پروازوں کے مسافروں کے ایک لاکھ 32 ہزار 189 بیگیج بھی ہینڈل کیے گئے۔مطارات جدہ کمپنی کے سی ای او انجینیئر مازن جوھر نے کہا کہ یہ کامیابی ان تمام شراکت داروں کی یکجہتی اور تعاون کی بدولت حاصل ہوئی جنہوں نے اس کے حصول میں اہم کردار ادا کیا

پچھلی پوسٹ

ساوتھ ایشین کالمسٹ کاونسل(ساک) کے وفد کی پاک بحریہ کے کمانڈر علی عرفان صاحبزادہ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سے ملاقات

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے شہری آن لائن پٹیشن دستخطی مہم میں بھرپور حصہ لیں: حاجی حنیف طیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے شہری آن لائن پٹیشن دستخطی مہم میں بھرپور حصہ لیں: حاجی حنیف طیب

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے شہری آن لائن پٹیشن دستخطی مہم میں بھرپور حصہ لیں: حاجی حنیف طیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper