• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2024
in سعودی عرب
0
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):سعودی عرب کے شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنے یا ولی عہد کے بغیر اجلاس کی اجازت دے دی۔رائٹرز نے سعودی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت کابینہ کو اپنی اور وزیر اعظم، اپنے بیٹے ،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دونوں کی غیر موجودگی میں اجلاس بلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے آئل ایکسپورٹر اورمشرق وسطیٰ میں امریکا کے ایک بڑے اتحادی ملک کے 88 سالہ بادشاہ کا مئی میں پھیپھڑوں کی سوزش کے لیے علاج ہوا تھا اور شہزادہ محمد کو بادشاہ کی صحت کی وجہ سے بعد میں جاپان کا سرکاری دورہ ملتوی کرنا پڑا تھا۔شاہ سلمان نے ایک ہفتے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی تھی اور ان کی ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس کی قیادت کرنے کی فوٹیج سرکاری ٹی وی نے براڈ کاسٹ کی تھی۔38 سالہ ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کو بادشاہ نے 2022 میں وزیر اعظم نامزد کیا۔نئے جاری شاہی فرمان کے مطابق بادشاہ، ولی عہد یا ان کے نائبین کی غیر موجودگی میں، کابینہ کی سربراہی کابینہ کے سب سے بڑے رکن کریں گے جو شاہ سلمان کے والد بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کی اولاد میں سے ہیں۔شاہی فرمان میں مزید کہا گیا کہ کابینہ جن فیصلوں کو جاری کرے گی ان پر چیئرمین دستخط کریں گے۔سعودی کابینہ میں شاہ سلمان کے دو بیٹے وزیر دفاع شہزادہ خالد اور وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کاپیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان

اگلی پوسٹ

”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “میں بھرپور شرکت کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “میں بھرپور شرکت کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “میں بھرپور شرکت کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper