• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت کی شمالی فوج کے کمانڈرکی زیر صدارت اجلاس، کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 27, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت کی شمالی فوج کے کمانڈرکی زیر صدارت اجلاس، کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں( نمائندہ خصوصی):بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ایک اجلاس کے دوران کشمیریوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرنے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے ادھم پور کے علاقے نگروٹہ میں کوآرڈینیشن اجلاس کی صدارت کی جس کے دوران انٹیلی جنس شیئرنگ کو بڑھانے اور مشترکہ آپریشنل تیاری کو بہتر بنانے پرغور کیاگیا۔مبصرین کے مطابق اس طرح کے اجلاسوں کو عام طورپر نام نہاد سکیورٹی جائزوں کے طور پر پیش کیا جاتا ہے،تاہم ان اجلاسوں میں کشمیریوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کومزید تیز کرنے اورمقبوضہ علاقے پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرنے پر توجہ مرکوز کی جاتی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب کر لیا

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper