• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ کے واقعات میں 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in مقبوضہ کشمیر
0
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں  کلاؤڈ برسٹ کے واقعات میں 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر ( نمائندہ خصوصی)مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ رات کلاؤڈ برسٹ کے واقعات میں 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئےکشمیر میڈیا کے مطابق بادل پھٹنے سے ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچا دی ہے، کئی عمارتیں بہہ گئی ہیں جبکہ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔کے ایم ایس کے مطابق ضلع ریاسی میں بادل پھٹنے سے 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جبکہ رام بن کی تحصیل راج گڑھ میں گزشتہ رات بادل پھٹنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے۔مسلسل بارش کے سبب ندی نالوں کا پانی خطرناک سطح پر پہنچ گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نشیبی علاقوں میں موجود افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں

پچھلی پوسٹ

صحافت کے انمول ہیرے پاکستان کے سب سے بڑے کورٹ رپورٹر برادر حمزہ علی خان

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی

صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper