• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں پوسٹرز پر کشمیر بنے گا پاکستان، مضبوط پاکستان کی ضرورت کے نعرے درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2022
in پاکستان
0
مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے پوسٹرز چسپاں پوسٹرز پر کشمیر بنے گا پاکستان، مضبوط پاکستان کی ضرورت کے نعرے درج
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر( نیٹ نیوز ) مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کردی۔مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چئیرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کے پوسٹرز چسپاں کردیے گئے۔صدائے مظلوم جموں کشمیر کی طرف سے مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے۔ پوسٹرز پر کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر کی آزادی کی ضمانت، مضبوط پاکستان کی ضرورت کے نعرے درج تھے۔کشمیری عوام نے وزیراعظم شہباز شریف کو افواج پاکستان کے نومنتخب سربراہ جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو کشمیری عوام کی طرف سے مبارکباد دی ہے اور پاکستان فوج کے دونوں سربراہوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔حریت رہنما سید اعجاز رحمانی نے کہا کہ پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم نے دہشتگردی کی لعنت کے خلاف ترکی کی قربانیوں کو سراہا ہے، مریم اور نگزیب

اگلی پوسٹ

حقیقی آزادی مارچ ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ، 10 ہزار اہلکار تعینات رہے :جلسہ گاہ کوچاروں اطراف سے رکاوٹیں لگاکرسیل ، واک تھروگیٹ کے ذریعے داخلے کی اجازت دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حقیقی آزادی مارچ ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ، 10 ہزار اہلکار تعینات رہے :جلسہ گاہ کوچاروں اطراف سے رکاوٹیں لگاکرسیل ، واک تھروگیٹ کے ذریعے داخلے کی اجازت دی گئی

حقیقی آزادی مارچ ، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ، 10 ہزار اہلکار تعینات رہے :جلسہ گاہ کوچاروں اطراف سے رکاوٹیں لگاکرسیل ، واک تھروگیٹ کے ذریعے داخلے کی اجازت دی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper