• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (نیٹ نیوز ) مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ ﷺ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باوجود زائرین کا طواف معمول کے مطابق جاری رہا،بارش کے باعث حطیم میں داخلہ عارضی طور پر روک دیا گیا۔ صفائی کا عملہ پانی کی نکاسی کے لیے متحرک رہا۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ مزید شدید بارشیں مکہ، ریاض، الباحہ اور القاسم کے علاقوں ہوں گی۔این سی ایم اے کا کہنا تھا کہ جدہ گورنریٹ اور مکہ مکرمہ کے دیگر علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور آئندہ 24گھنٹے خطے کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ ، جازان، حائل، تبوک، الجوف، اور شمالی سرحدی علاقے میں ان دنوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی،اس سے قبل این سی ایم کا کہنا تھا کہ مملکت کے بیشتر صوبوں بشمول مکہ المکرمہ، ریاض، الباحہ، عسیر، القاسم، مشرقی صوبہ، تبوک، شمالی سرحدی علاقہ، الجوف اور موسم سرما میں ژالہ باری ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، امریکا کسی ملک کو فوجی سامان فروخت کرتا ہے تو وہ اس کی تکنیکی معاونت بھی فراہم کرتا ہے،ڈونلڈ لو

اگلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper