• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،الرٹ جاری

سمندری طوفان کا رخ پاکستان اور بھارت کی جانب ہوگیا،محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی،الرٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان بائپرجوائے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر جائے گا۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان ممبئی سے صرف 620 کلومیٹر کی دوری پر ہے اور درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ طوفان کے زیر اثر آئندہ چند گھنٹوں میں بارش ہوسکتی ہے۔حکام کے مطابق کیرالہ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کیلئے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بہار، مغربی بنگال، اڑیسہ ،جھار کھنڈ، اتر پردیش آئندہ چند روز تک شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ جنوب مشرق بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے نے رخ تبدیل کرلیا جو اب شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس ٹریک میں بھارت سمیت پاکستان کے ساحلی علاقے بھی آتے ہیں، آئندہ دو روز طوفان شمال اور شمال مشرق کے ٹریک پر رہے گا۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ ٹھٹھہ نے بھی ہائی الرٹ جاری کردیا، ماہی گیروں کوسمندر میں شکارپرجانےسے روک دیا گیا جبکہ سمندرمیں شکار کےلئے جانیوالی لانچوں کو واپس آنے کی ہدایات جاری کردیں۔

پچھلی پوسٹ

ترکیہ‘ میزائل فیکٹری میں دھماکا ،5افرادہلاک

اگلی پوسٹ

جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر ایک موسمیاتی دباو طوفان کی شکل اختیار کرگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر ایک موسمیاتی دباو طوفان کی شکل اختیار کرگیا

جنوب مشرقی بحیرہ عرب پر ایک موسمیاتی دباو طوفان کی شکل اختیار کرگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper