• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

جنگ بندی کے معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے: ایمینوئل میکخواں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جنگ بندی کے معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے: ایمینوئل میکخواں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (نیوز ڈیسک بی بی سی اردو ڈاٹ کام)فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں نے کہا ہے کہ ’امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں لبنان کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔انھوں ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’میں نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو کی اور دونوں رہنماؤں کے جنگ بندی پر رضامندی کے فیصلے کو بہترین قرار دیا ہے اور یہ امید ظاہر کی کہ یہ جنگ بندی تمام محاذوں پر، بشمول لبنان، مکمل طور پر نافذ کی جائے گی۔‘فرانسیسی صدر نے مزید کہا کہ ’اس پیش رفت سے جامع مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی جو ایک طویل المدتی امن معاہدے تک لے جا سکتی ہے۔‘انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’فرانس مشرقِ وسطیٰ میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اور اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔‘میکخواں کے مطابق انھوں نے اس معاملے پر قطر، متحدہ عرب امارات، لبنان اور عراق کے رہنماؤں سے بھی بات چیت کی ہے۔یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سے قبل بدھ کے روز میکخواں نے دو فرانسیسی شہریوں سے ملاقات کی جو ایران میں تین سال سے زائد حراست کے بعد رہا ہوئے ہیں، جبکہ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ لبنان جنگ بندی کا حصہ نہیں ہے اور اسرائیل نے بدھ کے روز بھی لبنان کے دارالحکومت بیروت کو نشانہ بنایا اور ان حملوں میں 180 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ٹرمپ کا مذاکراتی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ، جے ڈی وینس، سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر اسلام آباد آئیں گے: وائٹ ہاؤس

اگلی پوسٹ

7 لبنان پر اسرائیلی حملوں کے تناظر میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت دوبارہ بند: ’بغیر اجازت گزرنے والے جہازوں کو تباہ کر دیا جائے گا،‘ ایران کی تنبیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
7 لبنان پر اسرائیلی حملوں کے تناظر میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت دوبارہ بند: ’بغیر اجازت گزرنے والے جہازوں کو تباہ کر دیا جائے گا،‘ ایران کی تنبیہ

7 لبنان پر اسرائیلی حملوں کے تناظر میں آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت دوبارہ بند: ’بغیر اجازت گزرنے والے جہازوں کو تباہ کر دیا جائے گا،‘ ایران کی تنبیہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper