• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا ایران جنگ بندی خوش آئند، روس حملے روکے توجنگ بندی کیلئے تیار ہیں، یوکرین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا ایران جنگ بندی خوش آئند، روس حملے روکے توجنگ بندی کیلئے تیار ہیں، یوکرین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیف۔(نیوز ڈیسک):یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین بھی روس کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ماسکو حملے بند کرے۔رائٹرز کے مطابق زیلنسکی نے کہا کہ اگر روس یوکرین پر حملے روک دیتا ہے تو کیف بھی "اسی طرح جواب دینے” کے لیے تیار ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جنگ بندی امن کی جانب اہم بنیاد فراہم کر سکتی ہے اور مذاکرات کے لیے سازگار ماحول پیدا کر سکتی ہے۔یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین مسلسل جنگ بندی کی حمایت کرتا رہا ہے اور اب بھی تیار ہے کہ اگر روس مثبت قدم اٹھائے تو وہ بھی کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کرے گا۔ تاہم اب تک روس کی جانب سے مکمل جنگ بندی پر واضح پیش رفت سامنے نہیں آئی۔

پچھلی پوسٹ

یونان کا 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ ، بانی تحریکِ انصاف کی ہتک عزت کیس میں نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ ، بانی تحریکِ انصاف کی ہتک عزت کیس میں نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ ، بانی تحریکِ انصاف کی ہتک عزت کیس میں نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper