• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

یونان کا 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
یونان کا 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایتھنز(نیوز ڈیسک):یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میتسوتاکس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر یکم جنوری 2027 سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔ رائٹرز کے مطابق یہ اقدام بچوں میں بڑھتی ہوئی بے چینی، نیند کے مسائل اور سوشل میڈیا کی لت جیسے مسائل کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسکرین کے سامنے طویل وقت گزارنے سے بچوں کی ذہنی نشوونما متاثر ہو رہی ہے اور وہ مسلسل آن لائن موازنہ اور تبصروں کے دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔یہ اقدام آسٹریلیا کی جانب سے دسمبر میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پابندی کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے، جبکہ یونان نے یورپی یونین سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سے پورے بلاک میں مشترکہ نظام متعارف کرایا جائے۔حکام کے مطابق اس پالیسی کا مقصد بچوں کی ذہنی صحت کا تحفظ اور انہیں ڈیجیٹل دنیا کے منفی اثرات سے بچانا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک رابطہ، تازہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

امریکا ایران جنگ بندی خوش آئند، روس حملے روکے توجنگ بندی کیلئے تیار ہیں، یوکرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا ایران جنگ بندی خوش آئند، روس حملے روکے توجنگ بندی کیلئے تیار ہیں، یوکرین

امریکا ایران جنگ بندی خوش آئند، روس حملے روکے توجنگ بندی کیلئے تیار ہیں، یوکرین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper