• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانیہ میں امریکا کے زیر استعمال آر اے ایف اڈے کے قریب احتجاج، 7 افراد گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانیہ میں امریکا کے زیر استعمال آر اے ایف اڈے کے قریب احتجاج، 7 افراد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔(نمائندہ خصوصی):برطانیہ میں امریکا کے زیر استعمال رائل ایئر فورس کےفضائی اڈے کے قریب احتجاج کے دوران سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔الجزیرہ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پانچ مردوں اور دو خواتین کوحراست میں لیا گیا، جہاں وہ دیگر کارکنوں کے ہمراہ مبینہ طور پر امریکی طیاروں کے لیے اس اڈے کے استعمال کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔احتجاج کے منتظمین کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے لباس پر ’’ہم نسل کشی کی مخالفت کرتے ہیں، ہم Palestine Action کی حمایت کرتے ہیں‘‘ کے جملے درج تھے۔پولیس نےبیان میں کہا کہ مظاہرین کو کالعدم تنظیم کی حمایت کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت نے گزشتہ سال Palestine Action کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس پر پابندی عائد کی تھی، جس کے تحت اس کی حمایت یا رکنیت جرم ہے۔فروری میں ایک عدالت نے اس پابندی کو غیر متناسب قرار دیا تھا، تاہم حکومت کی اپیل کے باعث تاحال پابندی برقرار ہے۔منتظم گروپ کے مطابق اس تنظیم کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2700 سے زائد افراد کو گرفتار جبکہ سینکڑوں پر فردِ جرم عائد کی جا چکی ہے۔پولیس نےکہا کہ وہ موجودہ قانون پر عملدرآمد کے پابند ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر بننا محض کسی ڈگری کا نام نہیں

اگلی پوسٹ

ایرانی پاسداران انقلاب نے انٹیلی جنس چیف ماجد خادمی کی شہادت کی تصدیق کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی پاسداران انقلاب نے انٹیلی جنس چیف ماجد خادمی کی شہادت کی تصدیق کردی

ایرانی پاسداران انقلاب نے انٹیلی جنس چیف ماجد خادمی کی شہادت کی تصدیق کردی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper