• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 5, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو جھوٹا قرار دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران/واشنگٹن( نیٹ نیوز )ایران کے شـہـید کمانڈر قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی نے امریکی محکمہ خارجہ کے اس دعوے کی سختی سے تردید کر دی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے خاندان کی دو خواتین کو امریکا میں گرفتار کیا گیا ہے۔ زینب سلیمانی نے واضح بیان میں کہا کہ امریکا نے جن دو خواتین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ان کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ خبر حقیقت کے برعکس ہے۔دوسری جانب قاسم سلیمانی کی ایک اور بیٹی نرگس نے بھی ایرانی سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج تک قاسم سلیمانی کے خاندان یا قریبی رشتہ داروں میں سے کوئی بھی امریکا میں مقیم نہیں رہا۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے دعویٰ کیا تھا کہ حمیدہ سلیمانی افشار اور ان کی بیٹی، جو مبینہ طور پر قاسم سلیمانی کی رشتہ دار ہیں، کو امریکا میں گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ دونوں خواتین گرین کارڈ ہولڈر تھیں اور امریکا میں پرتعیش زندگی گزار رہی تھیں، تاہم اب ان کے گرین کارڈ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ایرانی حکام اور سلیمانی خاندان کی جانب سے اس دعوے کی تردید کے بعد اس معاملے پر مزید وضاحت اور حقائق سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا

اگلی پوسٹ

7 اپریل کو ہونے والے امتحانات کسی صورت قبول نہیں،آفاق احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
7 اپریل کو ہونے والے امتحانات کسی صورت قبول نہیں،آفاق احمد

7 اپریل کو ہونے والے امتحانات کسی صورت قبول نہیں،آفاق احمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper