• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی صدر کی ایران میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق

’ہم نے شدید زخمی مگر نہایت بہادر ایف 15 کے عملے کے رکن یعنی ائیرمین کو ایران کے پہاڑی علاقے سے بحفاظت نکال لیا۔‘ ’ایرانی فوج بڑی تعداد میں ہمارے ائیرمین کی تلاش میں تھی اور قریب پہنچ چُکی تھی۔ وہ ہمارے ایک نہایت معزز کرنل ہیں۔‘ امریکی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 5, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی صدر کی ایران میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں تباہ ہونے والے طیارے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بحفاظت ریسکیو کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا بہادر کرنل اب بالکل محفوظ ہےامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل ٹرتھ پر اپنے پیغام میں قوم کے نام پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران امریکی فوج نے تاریخ کے سب سے بڑے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز میں سے ایک انجام دیتے ہوئے ایک بہادر کریو ممبر کو بازیاب کرایا جو ایک کرنل بھی ہیں اور مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ وہ اب بالکل محفوظ ہیںصدر ٹرمپ نے بتایا کہ یہ بہادر سپاہی ایران کے خطرناک پہاڑوں میں دشمن کے علاقے کے پیچھے موجود تھا جہاں دشمن اس کا تعاقب کر رہے تھے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ قریب آ رہے تھے لیکن وہ کبھی اکیلا نہیں تھا کیونکہ اس کے کمانڈر اِن چیف سیکریٹری آف وار جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین اور اس کے ساتھی فوجی 24 گھنٹے اس کی لوکیشن کی نگرانی کر رہے تھے اور اس کی بحفاظت واپسی کے لیے منصوبہ بندی کر رہے تھےصدر ٹرمپ نے کہا کہ میرے احکامات پر امریکی فوج نے دنیا کے مہلک ترین ہتھیاروں سے لیس درجنوں طیارے بھیجے تاکہ کریو ممبر کو واپس لایا جا سکے اس آپریشن کے دوران ہمارا بہادر کرنل زخمی بھی ہوا لیکن وہ جلد مکمل ٹھیک ہو جائیں گےانہوں نے مزید کہا کہ فوجی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ دو امریکی پائلٹس کو الگ الگ دشمن کے گہرے علاقے سے بحفاظت نکالا گیا ہم کبھی بھی کسی امریکی سپاہی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گےامریکی صدر نے کہا کہ دونوں آپریشنز بغیر کسی امریکی کی ہلاکت یا حتیٰ کہ زخمی ہوئے بغیر مکمل کیے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نے ایرانی فضاؤں پر مکمل فضائی برتری حاصل کر لی ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دوسرے امریکی فضائیہ کے اہلکار کی بازیابی سے متعلق ایک نیا پیغام جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ ’ہم نے شدید زخمی مگر نہایت بہادر ایف 15 کے عملے کے رکن یعنی ائیرمین کو ایران کے پہاڑی علاق سے بحفاظت نکال لیا۔‘انھوں نے مزید لکھا کہ ’ایرانی فوج بڑی تعداد میں ہمارے ائیرمین کی تلاش میں تھی اور قریب پہنچ چُکی تھی۔ وہ ہمارے ایک نہایت معزز کرنل ہیں۔‘ٹرمپ نے مزید کہا کہ ’اس نوعیت کے آپریشنز خطرات کے باعث شاذ و نادر ہی کیے جاتے ہیں کیونکہ اس میں اہلکاروں اور سازوسامان دونوں کو شدید خطرہ ہوتا ہے۔ ایسا ہوا نہیں کرتا! دوسرا آپریشن پہلے کے بعد کیا گیا، جس میں ہم نے پائلٹ کو دن کی روشنی میں بچایا جو خود بھی غیر معمولی تھا اور اس دوران ہم نے ایران کی فضائی حدود میں سات گھنٹے گزارے۔‘انھوں نے اس کارروائی کو ’بہادری اور مہارت کی شاندار مثال‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ پیر کو دوپہر ایک بجے اوول آفس میں فوجی حکام کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کریں گے۔ٹرمپ نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا ’خدا ہمارے عظیم فوجی جوانوں کو سلامت رکھے۔‘

پچھلی پوسٹ

شمالی وزیرستان: غلام خان سیکٹر میں سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 37 ہلاک اور 81 زخمی

اگلی پوسٹ

مسافر بسوں کو ایک لاکھ روپے اور منی بسوں و ویگنوں کو 40 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جارہی ہے، مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسافر بسوں کو ایک لاکھ روپے اور منی بسوں و ویگنوں کو 40 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جارہی ہے، مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف

مسافر بسوں کو ایک لاکھ روپے اور منی بسوں و ویگنوں کو 40 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی فراہم کی جارہی ہے، مشکل وقت میں عوام کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper