• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملنے کیلئے تیار نہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
ایران اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملنے کیلئے تیار نہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)ایران جنگ بندی کوششوں سے متعلق امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ  پاکستان کی قیادت میں علاقائی ممالک کی کوششوں کا حالیہ دور اختتام کو پہنچ گیا۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملنے کے لیے تیار نہیں، ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کے مطالبات قابل قبول نہیں۔اخبار نے دعویٰ کیا کہ ایران نے جنگ بندی ثالثوں کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔دوسری جانب ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی نے  ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایران نے 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جنگ بندی کی تجویز بدھ کو کسی دوسرے ملک کے ذریعے دی گئی تھی، تاہم اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا تھا کہ ایران نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے تاہم ایران نے ٹرمپ کے اس بیان کی تردید کی تھی۔ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے عندیہ دیا تھا کہ اگر ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول دے تو وہ جنگ بندی پر غور کر سکتے ہیں۔ثالثوں کے مطابق سفارتی کوششوں کے ابتدائی مرحلے میں ایران نے واضح کیا تھا کہ وہ جنگ اسی صورت ختم کرے گا جب امریکا ہرجانہ ادا کرے، مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈے ختم کرے اور آئندہ حملے نہ کرنے کی ضمانت دے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کرکے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

ایران نے 3 امریکی جنگی طیارے مار گرائے، 2 ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران نے 3 امریکی جنگی طیارے مار گرائے، 2 ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ

ایران نے 3 امریکی جنگی طیارے مار گرائے، 2 ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper