• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

گوگل نے نیا اوپن اے آئی ماڈل ’’جیما 4‘‘ متعارف کرا دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
گوگل نے نیا اوپن اے آئی ماڈل ’’جیما 4‘‘ متعارف کرا دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سان فرانسسکو۔(نیوز ڈیسک انٹرنیشنل ڈیسک):گوگل نے اپنے جدید اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل ’’جیما 4‘‘ (Gemma 4) متعارف کرا دیا ہے۔شنہوا کے مطابق گوگل نے کہا ہے کہ ’’جیما 4 ‘‘جدید ریزننگ اور خودکار (ایجنٹک) ورک فلو کے لیے تیار کیا گیا ہے اور اسے Apache License 2.0 کے تحت جاری کیا گیا ہے تاکہ ڈویلپرز کے لیے جدید اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی آسان بنائی جا سکے۔گوگل کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل اسی تحقیق اور ٹیکنالوجی پر مبنی ہے جس پر Gemini سیریز تیار کی گئی اور اسے چار مختلف سائز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ یہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز، لیپ ٹاپس اور بڑے کمپیوٹنگ سسٹمز پر بھی کام کر سکے۔جیما4کی نمایاں خصوصیات میں ملٹی سٹیپ پلاننگ، پیچیدہ منطقی صلاحیتیں اور خودکار ایجنٹس بنانے کی سہولت شامل ہے جو مختلف ٹولز اور اے پی آئیز (APIs )کے ساتھ تعامل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ کوڈ جنریشن کی صلاحیت رکھتا ہے اور تصاویر و وڈیوز کو بھی براہِ راست پراسیس کر سکتا ہے۔گوگل کے مطابق اس ماڈل میں 128 ہزار سے 256 ہزار ٹوکنز تک کا کانٹیکسٹ ونڈو موجود ہے اور اسے 140 سے زائد زبانوں پر تربیت دی گئی ہے۔کمپنی نے مزید بتایا کہ جیماسیریز کو اب تک 40 کروڑ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے جبکہ عالمی ڈویلپر کمیونٹی ’’جیماورز‘‘کے تحت ایک لاکھ سے زائد مختلف ویریئنٹس تیار کیے جا چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

تربیت، دیانت داری اور غیر جانبداری مؤثر انصاف کے لیے ناگزیر ہیں، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی

اگلی پوسٹ

عالمی سطح پر جاری کشیدگی، جنگی حالات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے پوری دنیا کو متاثر کیا ،طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی سطح پر جاری کشیدگی، جنگی حالات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے پوری دنیا کو متاثر کیا ،طارق فضل چوہدری

عالمی سطح پر جاری کشیدگی، جنگی حالات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے پوری دنیا کو متاثر کیا ،طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper