• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سب سے بڑا فلوٹیلا اتوار کو سپین سے روانہ ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سب سے بڑا فلوٹیلا اتوار کو سپین سے روانہ ہوگا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میڈرڈ۔(نمائندہ خصوصی ):اہلیان غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سب سے بڑا فلوٹیلا اتوار کو سپین سے روانہ ہوگا۔ العربیہ اردو کے مطابق اس فلوٹیلا قافلے میں درجنوں کشتیاں امدادی سامان کے ساتھ غزہ کی طرف روانہ ہوں گی۔فلوٹیلا پر فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی حمایت کرنے والے کارکن بھی ہوں گے جبکہ تقریبا چوالیس ممالک سے سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکن اس فلوٹیلا کے ساتھ ہوں گے جبکہ نمایاں شخصیات میں سویڈن سے تعلق رکھنی والی خاتون کارکن گریٹا تھنبرگ اور ماریانہ موٹربھی شامل ہیں، گریٹا تھنبرگ ایسے ہی ایک فلوٹیلا کے ساتھ پہلے بھی غزہ پہنچنے کی کوشش کر چکی ہیں۔اسی طرح کی ایک کوشش کے دوران اس سے قبل اسرائیلی فوج 9 انسانی حقوق کے ترک کارکنوں کو شہید کر چکی ہے۔ جون کے دوران بھی اسی طرح کی فلوٹیلا کی ایک کاوش کو اسرائیلی فوج نے روک دیا تھا، اس میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل تھیں۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان، شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخوا: کوہاٹ پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبرپختونخوا: کوہاٹ پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا: کوہاٹ پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper