• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 18ہزار885 بچے شہید ہو چکے ہیں ، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 18ہزار885 بچے شہید ہو چکے ہیں ، رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ۔(مانیٹرنگ ڈیسک):غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً دو سال سے جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں18ہزار885بچےشہید ہو چکے ہیں ،شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 62ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی( یو این آر ڈبلیو اے ) نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں ہے ، اور اسرائیل کی جانب سے اشد ضروری امداد اور طبی سامان کی ناکہ بندی کی وجہ سے یہاں کے مکین خصوصا بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ادار ے نے کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری کے دوران غزہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکول لاکھوں لوگوں کے لیے پناہ گاہوں کاکام کر رہے تھے تاہم اب یہ پناہ گاہیں بھی غزہ کے مکینوں کے لئے جن میں بہت سے بچے شامل ہیں،مقتل بن چکی ہیں۔رپورٹ میں یونیسیف کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے یک طرفہ طور پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے اور حملے دوبارہ شروع کرنے کے بعد گزشتہ پانچ ماہ سے غزہ میں ہر ماہ اوسطاً 540 سے زیادہ بچے شہید ہو گئے ہیں۔ عالمی انتباہات کے باوجود اسرائیلی افواج غزہ شہر پر حملوں میں تیزی لا رہی ہیں جن میں بڑی تعداد میں امدادی مراکز پر جمع فلسطینی مارے جا رہے ہیں ۔


پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جاپان پارلیمنٹرین فرینڈشپ لیگ کے چیئرمین سیشیرو ایٹو (Seishiro Eto) سے ملاقات

اگلی پوسٹ

چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper