• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا

پرچم کشائی کی تقریب میں ناظم الامور نے پاکستان کا پرچم بلند کیا ، کیک بھی کاٹا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 15, 2023
in انڈیا
0
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم آزادی قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) نئی دہلی پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی نے پاکستان کی آزادی کی 76 ویں سالگرہ قومی جوش و جذبہ سے منائی، پرچم کشائی کی تقریب میں ناظم الامور نے پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ہائی کمیشن کے افسران اور عملہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئے، تقریب میں حاضرین کو صدر اور وزیراعظم پاکستان کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے، ناظم الامور نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح اور جدوجہد آزادی کے دیگر رہنماو¿ں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ناظم الامور نے کہا کہ بانیان پاکستان کی عظیم قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، ہم بحیثیت قوم متحد ہو کر معاشی ترقی و سماجی انصاف کی طرف اپنی کوششیں مرکوز کر کے عظمت اور خوشحالی کی نئی بلندیوں کو حاصل کر سکتے ہیں۔ ناظم الامور نے افواج پاکستان، پاک سرزمین کے بہادر بیٹوں اور شہدائ کو مادر وطن کے دفاع کیلئے عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا اور خطے میں امن کا داعی ہے، پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پ±رامن تعلقات کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لئے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔سبز اور سفید لباس پہنے پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کے بچوں نے قومی نغموں پر خوبصورت پرفارمنس پیش کی، بچوں نے تقاریر کے ذریعے قیام پاکستان کی تاریخی جدوجہد پر روشنی ڈالی، تقریب کے اختتام پر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے، اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔

پچھلی پوسٹ

یرموک کلاس کے دو بحری جہاز اگلے برس پاکستان نیوی کا حصہ بنیں گے

اگلی پوسٹ

کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس الٹ گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس الٹ گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس الٹ گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper