• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا“کے 33فیصد ارکان پر کریمنل کیسز،31فیصد ار ب پتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in انڈیا
0
بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا“کے 33فیصد ارکان پر کریمنل کیسز،31فیصد ار ب پتی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے 225 ارکان میں سے 33 فیصد نے اپنے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے کا اعتراف کر لیا ہے جب کہ ان موجودہ ارکان پارلیمنٹ کے کل اثاثے 19,602 کروڑ روپے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی تنظیم یسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ راجیہ سبھا کے ان ارکان میں سے 31 فیصد ارب پتی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ان ارکان پارلیمنٹ میں سے 18 فیصد نے سنگین فوجداری مقدمات کا اعتراف کیا ہے جس میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمات بھی شامل ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ راجیہ سبھا کے موجودہ 225 ارکان میں سے 75 (33 فیصد) نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج ہیں جبکہ 40 (18 فیصد) موجودہ ارکان نے خود پر سنگین مجرمانہ مقدمات کے اندراج کا اعتراف کیا ہے۔اس معاملے میں بی جے پی اس وقت اپنے 90 راجیہ سبھا ارکان کیساتھ ساتھ آگے ہے جبکہ کانگریس کے28 ارکان اسمبلی میں سے 50 فیصد ایسے ہی الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔اے ڈی آر کی رپورٹ میں میں کہا گیا ہے کہ ٹی ایم سی کے 13 میں سے پانچ راجیہ سبھا ارکان (38 فیصد)، آر جے ڈی کے چھ میں سے چار (67 فیصد)، سی پی آئی (ایم) کے پانچ میں سے چار (80 فیصد) نے اپنے حلف ناموں میں فوجداری درج ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

شیو سینا کے لیڈر نے بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو "فائیو سٹار جیل”قراردیدیا

اگلی پوسٹ

آباد کی مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آباد کی مراد علی شاہ  کو  وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد

آباد کی مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper