• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

شیو سینا کے لیڈر نے بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو "فائیو سٹار جیل”قراردیدیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in انڈیا
0
شیو سینا کے لیڈر نے بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو "فائیو سٹار جیل”قراردیدیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی:بھارت میں شیو سینا کے رہنما، سنجے راوت نے بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو "فائیو سٹار جیل” قراردیتے ہوئے مودی کی بھارتی حکومت پرکڑی تنقید کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیو سینا کے لیڈرا اور ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے نئی دلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت ایک فائیو سٹار جیل ہے جہاں کوئی تعمیری کام نہیں ہو سکتا ۔ اراکین پارلیمنٹ کو درپیش مسائل پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی دلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت نہ تو کام کے لیے اور نہ ہی اجلاس کیلئے موزوں ہے۔راوت نے اپنی پارٹی کے پارلیمانی اجلاسوں کو پرانی پارلیمنٹ کی عمارت میں منتقل کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے عوام سے آئندہ عام انتخابات میں حزب اختلاف کے انڈیا بلاک کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔بھارتی وزیر اعظم مودی نے گزشتہ سال مئی میں نئی دلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیاتھا۔ یہ عمارت971کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے ۔ تاہم گزشتہ سال ستمبر میں ہی نئی عمارت میں پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران متعدد مسائل سامنے آئے تھے۔ اپوزیشن کے کچھ ارکان پارلیمنٹ نے شکایت کی تھی کہ پارلیمنٹ کمپلیکس میں اراکین کو ایک دوسرے کو دیکھنے کے لیے دوربین کی ضرورت ہے۔راوت نے ملک میں کسانوں کی بڑھتی ہوئی خودکشی کے واقعات پر بھی نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

پچھلی پوسٹ

سانحہ زکورہ، ٹینگ پورہ بھارت کی طرف سے جاری کشمیریوں کی نسل کشی مہم کا حصہ ہیں

اگلی پوسٹ

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا“کے 33فیصد ارکان پر کریمنل کیسز،31فیصد ار ب پتی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا“کے 33فیصد ارکان پر کریمنل کیسز،31فیصد ار ب پتی

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا“کے 33فیصد ارکان پر کریمنل کیسز،31فیصد ار ب پتی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper