• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ناگپور: قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہنگامے ، کرفیو نافذ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2025
in انڈیا
0
ناگپور: قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہنگامے ، کرفیو نافذ
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ناگپور: (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور17ویں صدی کے مغل بادشاہ اورنگ زیب عالمگیر کے مقبرے کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والے ہندوتوا گروپ کے احتجاج کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کئے گئے اور شہر میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرتشددجھڑپوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے جس کے بعد حکام نے شہر کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیاہے۔ ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان جھڑپیں پیر کو شہر کے وسطی حصے میں ہوئیں۔ پتھرائو کیا گیا، دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی اور متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کیا گیا۔ جائے وقوعہ کی ویڈیوز میں جلتی ہوئی گاڑیاں اور بکھرے ہوئے ملبے کو دکھایا گیا ہے۔مسلم گروپوں نے کہا ہے کہ بشمول وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل سمیت ہندوتوا تنظیموں کے ارکان نے سنبھاجی نگر میں اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کے مطالبے کے حق میں احتجاج کے دوران قرآنی آیات والے ایک جھنڈے کو نذر آتش کیا۔مظاہرے کے دوران، ایسی اطلاعات پھیل گئیں کہ قرآن کو نذر آتش کیا گیا ہے جس سے مسلم کمیونٹی کے ارکان میں غم و غصہ پھیل گیا۔ صورتحال اس وقت کنٹرول سے باہر ہو گئی جب احتجاج کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس کے بعد مسلمانوں نے سڑکوں پر نکل کر زبردست احتجاج کیا۔ ناگپور کے کئی حصوں بشمول محل، کوتوالی، گنیش پیٹھ اور چٹنیس پارک میں مسلمانوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ۔مہاراشٹرا پولیس کے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اورنگ آباد میں اورنگ زیب عالمگیرکے مقبرے کو ہٹانے کے مطالبے کے بعد ہونیوالی کشیدگی کے باعث ناگپور شہر کے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت: حاضر سروس کرنل اوراسکے بیٹے پر پولیس اہلکاروں کا وحشیانہ تشدد ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اگلی پوسٹ

امن اور غیر قانونی تسلط ایک ساتھ نہیں جاری رہ سکتے ، حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امن اور غیر قانونی تسلط ایک ساتھ نہیں جاری رہ سکتے ، حریت کانفرنس

امن اور غیر قانونی تسلط ایک ساتھ نہیں جاری رہ سکتے ، حریت کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper