• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

یاسین ملک کا دلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی اپیل پر اپنا دفاع خود کرنے کااعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2024
in انڈیا
0
یاسین ملک کا دلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی اپیل پر اپنا دفاع خود کرنے کااعلان
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) :غیر قانونی طورپر نظربند جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے آج دلی ہائی کورٹ کو بتایاہے کہ وہ بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے ایک جھوٹے مقدمے میں انہیں سزا ئے موت دلانے کیلئے دائر اپیل میں اپنا دفاع خود کریں گے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک کو نئی دلی کی تہاڑ جیل سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش کیاگیا ۔ انہوں نے جسٹس سریش کمار کیت اور جسٹس گریش کٹھپالیہ پر مشتمل ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ کو بتایاکہ وہ عدالت میں اپنا دفاع خود کرناچاہتے ہیں ۔ انہوں نے جسمانی طورپر عدالت میں پیش نہ کرنے کے عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا۔عدالت نے یاسین ملک کو اپنے دفاع کیلئے وکیل مقرر کرنے کو موقع فراہم کیا تاہم انہوں نے اس پیش کش سے انکار کرتے ہوئے عدالت میں اپنا دفاع خود کرنے کی خواہش ظاہر کی ۔ یاسین ملک نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے خود ہی ٹرائل کورٹ میں اپنے حق میں دلائل دیے ہیں اورانہیں عدالت میں جسمانی طورپر پیش کیاجاتا رہا ہے لہذا ہائی کورٹ میں بھی انہیں ویڈیو کانفرنسنگ کی بجائے جسمانی طورپر پیش کیاجانا چاہیے۔انہوں نے مزیدبتایاکہ ٹرائل کورٹ میں انکی پیشی کے دوران امن و امان کی کوئی صورتحال پیدا نہیں ہوئی اورہائی کورٹ میں انہیں پیش کرنے سے این آئی اے کا انکار ان کے منصفانہ ٹرائل کے حق کی خلاف ورزی ہے۔عدالت نے انہیں اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ۔ ہائی کورٹ نے مقدمے کی آئندہ سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

 

 

پچھلی پوسٹ

”فری عافیہ -یوم آزادی ریلی “میں بھرپور شرکت کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اگلی پوسٹ

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ہدایات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو وسعت دی جارہی ہے سینیٹر روبینہ خالد ،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ہدایات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو وسعت دی  جارہی ہے سینیٹر روبینہ خالد   ،

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ہدایات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو وسعت دی جارہی ہے سینیٹر روبینہ خالد ،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper